لاہور (پ ر)جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی صدر اورنائب صدر متحدہ مجلس عمل پیراعجاز احمد ہاشمی نے افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں نماز جنازہ اورکابل کے میٹرنٹی ہسپتال پر بم دھماکے اور فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے دونوں واقعات کو دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائی قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ جنازے کے تقدس کا خیال نہ رکھنے والے اور نومولود بچوں اور خواتین کو قتل کرنے والے مسلمان اور انسان کہلانے کے قابل نہیں،یہ لوگ وحشی درندے ہیں۔
- Home
- خبریں
- قومی خبریں
- افغانستان میں نماز جنازہ اور میٹرنٹی ہسپتال پر دہشت گردی…
افغانستان میں نماز جنازہ اور میٹرنٹی ہسپتال پر دہشت گردی بزدلانہ کارروائی ہے، پیر اعجاز ہاشمی
-
Ilyas - مئی 21, 2020
- قومی خبریں
- 1
- 0 minute read


































