Tue Aug 25, 2026

چین، ایران پر غیر قانونی یکطرفہ پابندیوں کی سختی سے مخالفت کرتا ہے امریکا کو اپنا رویہ اور طرزِ عمل تبدیل کرنا ہوگا، ایرانی قیادت ایران بیرونی طاقتوں کیخلاف نسل در نسل لڑنے کے لیے تیار ہے، ایرانی آرمی چیف امریکا کو دوبارہ بھوکا بناؤ، قالیباف نے گرافک شیئر کردیا پاکستانی فیلڈ مارشل کا ثالثی مشن، ایران میں ملاقاتیں معاشی دباؤ کا حربہ پرانا ہے، ایران مقابلہ کرنا جانتا ہے، عراقچی غزہ اور مغربی کنارے میں بچے سمیت مزید 6 فلسطینی شہید معاشی دباؤ فوجی شکست کا اعتراف ہے، پاسداران انقلاب یورپی یونین کا ای ون منصوبے کا ٹینڈر واپس لینے کا مطالبہ جارحیت نے خود امریکا کو معاشی مشکلات سے دوچار کردیا ہے، قالیباف ٹرمپ کی شخصیت پرستی، امریکی صدر نے ہر چیز پر اپنا نام اور چہرہ نمایاں کرنا شروع کردیا صیہونی فوج اور آبادکاروں کے حملے، 4 فلسطینی شہید، 19 زخمی چین کی مدد کے بغیر ایران کو تنہا کرنا ممکن نہیں، نیو یارک ٹائمز یوکرین نے اپنے لئے جہنم کے دروازے کھول لئے ہیں، پیوٹن ایران سے معاشی روابط برقرار رکھنے والے ممالک بھی معاشی تنہائی کا شکار ہوسکتے ہیں، امریکا

روزانہ کی خبریں

طالبان حکومت خواتین کو عام زندگی سے محروم کررہی ہے، اقوام متحدہ

نیویارک : اقوام متحدہ کے ماہرین نے افغانستان پر رپورٹ جاری کردی، رپورٹ میں حکومت کی جانب سے خواتین کو حقوق نہ دینے کا ذکر کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان حکومت خواتین کو عام زندگی سے محروم کررہی ہے۔افغان طالبان نے لڑکیوں پر سخت لباس کوڈ نافذ کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق خواتین کو ملازمت، پبلک ٹرانسپورٹ استعمال کرنے سے منع کردیا گیا ہے۔ اس سے قبل طالبان ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد نے کہا تھا کہ افغانستان میں لڑکیوں کے تمام اسکول مارچ کے آخر تک کھلنےکی امید ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular