کراچی(نیوز ڈیسک) مجلس وحدت مسلمین ملیر جعفرطیاریونٹ کی کابینہ کی تقریب حلف برداری وحدت ہاو ¿س جعفرطیار سوسائٹی میں ہوئی جس میں خصوصی گفتگو ریسرچ اسکالر آغاعلی محمد اور ضلعی سیکریٹری جنرل سید احسن عباس رضوی نے کی،بعد ازاں ایم ڈبلیوایم جعفرطیاریونٹ کے سیکریٹری جنرل محمدعلی زیدی نے اپنی بارہ رکنی کابینہ کے ناموں کا اعلان کیا جن سے رکن مرکزی پولیٹیکل ایگزیکیٹو کونسل کے رکن سید عارف رضا زیدی نے حلف لیا، اس موقع پرایم ڈبلیوایم ضلع ملیر کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل سید شعیب رضوی ، سعید رضوی، نیاز کاچو و دیگر رہنما بھی موجود تھے
- Home
- خبریں
- قومی خبریں
- ایم ڈبلیوایم جعفر طیار یونٹ کی کابینہ کی حلف برداری
ایم ڈبلیوایم جعفر طیار یونٹ کی کابینہ کی حلف برداری
-
Ilyas - جولائی 23, 2020
- قومی خبریں
- 11
- 0 minute read


































