Fri Oct 09, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

پابندیوں کے مرض میں مبتلا امریکا اور یورپی یونین نے روس پر مزید پابندیاں لگادیں

واشنگٹن : پابندیوں کے مرض میں مبتلا امریکا اور یورپی یونین نے روس پر مزید پابندیاں عائد کردیں۔ امریکا نے نئی پابندیوں میں روس کے دھاتوں۔ کان کنی کے شعبے اور مالیاتی اداروں کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی فرموں کو نشانہ بنایا ہے جن پر االزام ہے کہ جو پابندیوں سے بچنے کے لئے روس کی مدد کررہی تھیں۔ بائیڈن انتظامیہ نے چین اور دیگر ملکوں کو بھی پیغام بھیجا ہے کہ وہ روس کی مدد کرنے سے گریز کریں تاکہ پابندیوں سے بچ سکیں۔ امریکا نے متاثرہ اتحادی ملک کے لیے 2ارب ڈالر کے ہتھیار دینے کا بھی اعلان کیا ہے۔اُدھر یورپی یونین نے روس کے خلاف پابندیوں کے دسویں پیکج کی منظوری دے دی ہے۔ برسلز سے کئے گئے اعلان کے مطابق نئی پابندیوں کا مقصد روس کو ٹیک آلات اور اسلحے کے اسپیئر پارٹس کی فراہمی محدود بنانا ہے۔ جبکہ روس کے مزید کئی بینکوں کو عالمی مالیاتی نظام سوئفٹ سے نکال دیا گیا ہے۔ واشنگٹن میں روس کے سفیر اناطولی انتونوو نے کہا ہے کہ ان پابندیوں کے کسی قسم کے اثرات نہیں پڑیں گے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular