Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی کے بیانات، شہید پرور ماؤں کی صلابت (استقامت) کے بارے میں — جو عنایاتِ الٰہی کے زیرِ سایہ حاصل ہوئی:

آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی کے بیانات، شہید پرور ماؤں کی صلابت (استقامت) کے بارے میں — جو عنایاتِ الٰہی کے زیرِ سایہ حاصل ہوئی:

آخر وہ ماں ہے! آپ جانتے ہیں کہ ماں اپنے بچے کے لیے سینٹی میٹر سینٹی میٹر بلکہ ملی میٹر ملی میٹر جان کھپاتی ہے — آپ خود اپنے گھر میں بچوں کو دیکھتے ہیں کہ ماں کس طرح ملی میٹر ملی میٹر ان کے لیے زحمتیں اٹھاتی ہے — یہی بچہ جب تناور کھجور کا درخت (یعنی قوی و بالغ مرد) بن جاتا ہے، تو ماں کفن اسے پہناتی ہے اور کہتی ہے: جا، اسلام کی حفاظت کر۔
یہ سب کچھ کچھ اور نہیں بلکہ وہی بیانِ الٰہی ہے جو خداوند متعال نے حضرت موسیٰ کی ماں کے بارے میں فرمایا:

یعنی: اگر ہم اس کا دل مضبوط نہ کرتے…
اللہ فرماتا ہے: ہم نے اس کا دل تھام لیا، اسے مضبوط کر دیا، اب وہ نہیں کانپتی…
جو قوم اس مکتب (نظامِ تربیت) کی مالک ہو، وہ نہ مشرق سے ڈرتی ہے نہ مغرب سے؛ اور اُس کی زبان سے "مرگ بر امریکہ” اور "مرگ بر اسرائیل” کے نعرے آج بھی بلند ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular