Fri Oct 09, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

جاسوس غبارہ، امریکا اور چین کے درمیان نیا تنازع، ایک دوسرے پر الزامات

بیجنگ : امریکا اور چین کے درمیان جاسوس غباروں کے معاملے پر نیا تنازع کھڑا ہوگیاہے۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا نے فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے گزشہ ایک برس کے دوران 10 سے زائد غبارے بھیجے اور چین کی قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالا۔ اس دراندازی کے باوجود چین کا ردعمل ذمہ دارانہ اور پیشہ ورانہ تھا۔ ترجمان نے غباروں سے متعلق مزید وضاحت نہیں دی کہ غبارےکس نوعیت کے تھے اور کن مقاصد کے لیے بھیجے گئے تھے اور کیا چین نے سفارتی سطح پر اس پر آواز اُٹھائی تھی۔ ادھر امریکا نے فضاؤں میں پرواز کرنے والی مزید دو مشکوک شے کو بھی نشانہ بنایا ہے۔ ابھی یہ واضح نہیں کہ کینیڈا کی فضاؤں میں پرواز کرنے والی یہ مشکوک شے کیا تھی تاہم امریکا و کینیڈا نے اس مشکوک شے کا الزام بھی چین پر عائد کیا ہے ۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular