Sat Oct 10, 2026

امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت

روزانہ کی خبریں

شہدائے کربلا کے چہلم کے جلوس کی سیکیورٹی کے لیے خصوصی ہدایات

کراچی: آئی جی سندھ رفعت مختار نے شہدائے کربلا کے چہلم کے کراچی میں نکلنے والے مرکزی جلوسوں کے روٹس کی سیکیورٹی کے لیے خصوصی ہدایات جاری کی ہیں۔ شہدائے کربلا کے چہلم سے قبل صوبائی سطح پر سیکیورٹی اقدامات سے متعلق اجلاس ہوا جس میں شہرِ قائد میں نکلنے والے مرکزی جلوسوں کے روٹس کی سیکیورٹی پر ڈی آئی جیز نے آئی جی سندھ کو بریفنگ دی۔ آئی جی سندھ رفعت مختار نے اجلاس میں ڈی آئی جیز لیول پر سوشل میڈیا اور میڈیا مانیٹرنگ رومز قائم کرنے کی ہدایات جاری کیں۔ اُنہوں نے کہا ہے کہ اشتعال انگیز تقاریر، پمفلٹس اور بینرز وغیرہ کی روک تھام یقینی بنائی جائے۔آئی جی سندھ رفعت مختار نے رینجرز اور قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں سے روابط کو مذید تقویت دینے کی ہدایت بھی کی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular