Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

اسپین اور آئرلینڈ کا اسرائیل سے آزاد تجارتی معاہدہ معطل کرنے کا مطالبہ

میڈرڈ: اسپین اور آئرلینڈ نے یورپی یونین سے اسرائیل کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدہ معطل کرنے کا مطالبہ کردیا۔اسپین اور آئرلینڈ دونوں یورپی یونین کے دیگر ممالک کے ساتھ کئی ماہ سے ای یو اسرائیل ایسوسی ایشن معاہدے پر نظرثانی کے لیے بات چیت کر رہے ہیں۔ کیونکہ اسرائیل معاہدے کی انسانی حقوق کی شق کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔ اسپین کے وزیر اعظم پیڈرو سانچیز نے یورپی یونین کے رکن ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ اور لبنان میں اسرائیل کے اقدامات پر بلاک کے آزاد تجارتی معاہدے کو معطل کر دیں۔ آئرش وزیر خارجہ مائیکل مارٹن نے اسرائیل پر الزام لگایا کہ وہ دنیا کو یہ دیکھنے سے روکنے کی کوشش کر رہا ہے کہ اس کی فوجیں لبنان اور غزہ میں کیا کر رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آخر اسرائیل کا اقوام متحدہ کے امن دستوں سے اسرائیل اور لبنان سے پیچھے ہٹنے کے مطالبے کا کیا مقصد ہے، تاکہ وہ آزادی کے ساتھ جو چاہتا ہے وہ کرتا رہے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا کے پاس واقعی غزہ میں کیا ہو رہا ہے اس کی کوئی مکمل تصویر نہیں ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular