Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

اسرائلی فوج کےلیے لڑنے والے جنوبی افریقی شہریوں پر مقدمات چلیں گے

جوہانسبرگ: جنوبی افریقہ نے اسرائیلی فوج کے لیے لڑنے والے اپنے شہریوں کو گرفتار کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ افریقی نیشنل کانگریس کی ایک میٹنگ سے خطاب میں جنوبی افریقہ کی وزیر برائے بین الاقوامی تعلقات اور تعاون نالیدی پینڈور نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج میں شامل شہریوں کو واپسی پر مقدموں کا سامنا کرنا پڑے گا۔ غزہ میں نسل کشی میں ملوث کسی شہری کے ساتھ رعایت نہیں برتی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ جو لوگ اسرائیلی ڈیفینس فورس کے ساتھ جنگ میں شریک ہیں انہیں متنبہ کرنے کے لئے میں پہلے ہی بیان جاری کرچکی ہوں۔ ہم تیار ہیں۔ جب تم لوٹو گے ہم تمہیں گرفتارکریں گے۔ دلیر سیاست داں نے اپنی تقریر میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر دسمبر میں دیا گیا اپنا بیان دوہرایا جس میں انہوں نے اسرائیلی فوج میں شامل جنوبی افریقی شہریوں کو متنبہ کیا تھا کہ واپسی پر انہیں انصاف کا سامنا کرنا پڑے گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular