Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

کچھ مائیں اپنی اولاد کے لئے بہت تھوڑے پہ راضی ہوتی ہیں…

کیسے؟!

کہتی ہیں کہ میرا بچہ نشے میں نہ پڑے، انجینئر بنے، اچھی بیوی ملے، خوش رہے، مجھے اور کچھ نہیں چاہیے۔

آپ کو کچھ کیوں نہیں چاہیے؟

ایک بلند ہمت ماں کے لئے اچھا نہیں کہ تربیت کےلئے جو اتنی زحمت کرے صرف انہیں چیزوں کے لیے ہو۔

بلکہ نیت کرے کہ

ایسا انجینئر بنے کہ امام زمانہ(عجل اللہ) تمام انجینئروں میں سے اسے اپنی مدد کے لیے منتخب کریں۔

ایسا گھر اور بیوی ہو کہ امام زمانہ عجل اللہ تمام گھروں میں سے کبھی کبھی اس کے گھر جایا کریں۔

براہ کرم اپنے بچے کے لیے خدا سے کم نہ مانگیں اور تربیت میں اپنی ہمت ان بلند اہداف کو پانے کی نیت اور کوشش کریں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular