Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

مسکراہٹے

۔۔۔ظہیر (شاہ ویز سے):”یہ بتاو¿ کہ اگر بغیر دانت والا کتا کاٹ لے تو تم کیا کرو گے؟“
شاہ ویز:”بغیر سوئی کے چودہ انجکشن لگواو¿ں گا۔“
۔۔۔OO۔۔۔
*۔۔۔ایک کسان نے پڑوسی کسان سے شکایت کی:”آج صبح تمہاری گائے میرے کھیت میں گھس کر ساری سبزیاں چر گئی۔“
پڑوسی کسان نے اسے تسلی دی:”فکر مت کرو آج شام کو وہ جتنا دودھ دے گی، میں تمہارے ہاں بھیج دوں گا۔“
*۔۔۔OO۔۔۔*
*۔۔۔ایک صاحب باورچی خانے میں جاتے ہیں۔ چینی کا ڈبا کھول کے دیکھتے اور اسے بند کرکے باہر آجاتے۔ بار بار وہ یہی عمل دہراتے رہے تو ان کی بیگم نے تنگ آکر ان سے ایسا کرنے کی وجہ پوچھی۔
ان صاحب نے کہا:”ڈاکٹر نے شوگر لیول کو بار بار چیک کرنے کا کہا ہے۔“
*۔۔۔OO۔۔۔*
*۔۔۔بہت زیادہ گرمی پڑ رہی تھی۔ بس اسٹاپ پر مسافروں کی بھیڑ تھی۔ سب گرمی سے پریشان تھے۔ بسیں کم چل رہی تھیں۔ ایسے میں ایک فقیر آیا اور پانچ پانچ روپے کا سوال کیا تو مسافروں نے اسے کچھ نہ کچھ پیسے دیئے۔ فقیر نے پیسے گنے، رکشا رکوایا اور بیٹھ کر نظروں سے اوجھل ہوگیا۔
O۔۔۔۔۔۔O *۔۔۔امجد(چھوٹے بھائی سے) : دوروٹیاں اکٹھی کیوں کھا رہے ہو؟ چھوٹا بھائی: ڈاکٹر صاحب نے ڈبل روٹی کھانے کو کہا تھا۔ O۔۔۔۔۔۔O
*۔۔۔مالک (نوکرسے) : نوکری پاکر تم بھاگ تو نہیں جاو¿ گے؟
نوکر: جی نہیں جناب ! اس سے پہلے میں تین سال تک ایک ہی جگہ پر رہا ہوں۔
مالک : وہ کہاں ؟
نوکر: جیل میں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular