Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

مسکراھٹے

¿٭۔۔۔ایک صاحب خود کشی کے بے حد خلاف تھے۔ موقع بے موقع وہ خود کشی پر لیکچر دیتے تھے ایک مرتبہ وہ ایک جلسے میں تقریر کررہے تھے، اتفاق سے موضوع بھی خود کشی ہی تھا۔ وہ صاحب جذبات میں آکر کہنے لگے۔
”خود کشی کرنا کفر ہے گناہ ہے۔ اس سے تو بہتر ہے انسان زہر کھا کر مر جائے۔“
O۔۔۔۔۔۔O ٭۔۔۔ایک لڑکا اپنے دوست کو سائیکل چلاتا ہوا دیکھ رہا تھا۔ لڑکا سائیکل ہاتھ چھوڑ کر چلاتا اور کہتا کہ دیکھو بغیر ہاتھوں کی، پھر سائیکل کے پینڈلوں سے پیر اٹھا لیتا ہے اور کہتا ہے کہ دیکھو بغیر پیروں کے۔ اچانک وہ لڑکا سائیکل سے گرا تو اس کے سارے دانت ٹوٹ گئے۔ دوست نے جھٹ کہا۔ ”واہ دیکھو بغیر دانتوں کے۔“ O۔۔۔۔۔۔O
٭۔۔۔ایک شاعر کی بکری نے پیٹرول پی لیا۔ وہ ڈاکٹر کے پاس گیا اور کہا” صاحب ہماری بکری نے پیٹرول پی لیا ہے اور صحن میں گھوم رہی ہے۔
ڈاکٹر: فکر نہ کریں جب پیٹرول ختم ہو جائے گا تو خود ہی رک جائے گی۔
O۔۔۔۔۔۔O ٭۔۔۔ایک شخص نے اپنے کنجوس پڑوسی سے کہا۔ ارے کیا ہوگیا اتنے لال پیلے کیوں ہورہے ہو؟ پڑوسی نے کہا: ننھے نے آج نیا جوتا پہنا تھا میں نے اس سے کہا کہ ایک کے بجائے دو سیڑھیاں طے کرکے اوپر جاناتاکہ جوتے کا تلا(نیچے کا حصہ) کم گھسے لیکن وہ کم بخت دو کے بجائے تین سیڑھیاں چڑھنے لگا۔ نتیجہ یہ ہوا کہ پتلون پھٹ گئی۔ O۔۔۔۔۔۔O
٭۔۔۔دکاندار: یہ چھتری بہت دن چلے گی۔
گاہک۔ وہ کیسے۔
دکاندار: اگر بارش اور دھوپ سے بچائی جائے۔
O۔۔۔***۔۔۔O

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular