Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

فرقہ واریت کاناسور اتحادِ امت کے لئے تباہ کن ہے، پیر اعجاز ہاشمی


علماءذمہ داری کا مظاہرہ کریں ، فرقہ وارانہ کشیدگی کے واقعات افسوسناک ہیں
لاہور ( پ ر ) جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی صدراور نائب صدر متحدہ مجلس عمل پیراعجاز احمد ہاشمی نے کہا ہے کہ فرقہ واریت ایک ناسور ہے ، جس کے خلاف قائد اہل سنت علامہ شاہ احمد نورانی ؒ کی قیادت میںشیعہ سنی اکابرین نے ملی یکجہتی کونسل کے پلیٹ فارم سے ماضی میں مشکل مرحلے سے گزر کر بڑی جدوجہد کی ، اس سے فرقہ وارانہ کشیدگی میں واضح کمی واقع ہوئی، اہل بیت اطہارؑ،ازواج مطہرات ؓاور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی توہین کو حرام اور قابل جرم قرار دیا گیا ہے۔چنددنوں سے کچھ شر پسند عناصر کی طرف سے جو فضا ملک میں بنائی جارہی ہے، غیر ملکی سازش،اتحاد امت کے لئے تباہ کن اور قابل مذمت ہے۔ علماءذمہ داری کا مظاہرہ کریں ، فرقہ وارانہ کشیدگی کے واقعات افسوسناک ہیں

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular