Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

بن سلمان کیخلاف ریمارکس پر سعودی خاتون گرفتار


خاتون نے مصری سماجی کارکن سے چیٹنگ میں بن سلمان کو ابومنشر کہا تھا
جدہ (نیوز ڈیسک) سوشل میڈیا پر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو ابو منشر کہنے پر انسانی حقوق کی کارکن امان الزائن کو گرفتار کرلیا گیا، 40 سالہ امانی الزین نے ایک مصری سماجی کارکن کے ساتھ ویڈیو چیٹ میں محمد بن سلمان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے”ابو منشر“ کہا تھا،وہ فیس بک اور ٹویٹر دونوں پر سرگرم رہتی تھی اور زیادہ تر طرز زندگی اور ادب کے بارے میں روزانہ کئی پوسٹ شائع کرتی تھی، جب بھی وہ سیاست سے خطاب کرتی تھیں ، وہ بڑے پیمانے پر سعودی عرب کے حمایتی رائے پر اظہار خیال کرتی تھیں ، جنیوا کونسل برائے رائٹس اینڈ لبرٹیز نے سعودی حکام سے الزائن کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular