Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

معروف سوز خواں سید عابد حسین نقوی المعروف ہاتف الوریٰ انتقال کر گئے

کراچی: خیرپور کے بزرگ عزادار، سوز خواں، شاعر اہلبیت اور معروف علمائے کرام علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی اور علامہ سید عون محمد نقوی کے والد بزرگوار سید عابد حسین نقوی المعروف ہاتف الوریٰ مختصر علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئے۔
مرحوم کی نماز جنازہ بتاریخ یکم ستمبر ، بروز جمعہ صبح 9.00 بجے ، امام بارگاہ شاہ کربلا ، اولڈ رضویہ سوسائٹی ناظم آباد ، کراچی میں ادا کی جائے گی، بعد ازاں میت تدفین کیلئے خیرپور ، سندھ لے جائی جائے گی، جہاں تدفین شام 5.00 بجے کربلا قبرستان ، انجمن حیدری، خیرپور میں ہوگی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular