Wed Nov 25, 2026

ایران کا زمینی محاصرہ تقریباً ناممکن ہے، عباس عراقچی اسرائیل کے غزہ میں فضائی حملے، انروا کا 35 سالہ کارکن اور 2 فلسطینی شہید قطری وزیرِ اعظم کی مارکو روبیو سے ملاقات، ایران امریکا کشیدگی کم کرنے پر تبادلہ خیال این پی ٹی سے علیحدگی کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا، اسماعیل بقائی وینزویلا کے تیل کا معاہدہ: امریکی نائب صدر کیخلاف تحقیقات کا آغاز سعودی فوج کا یمن پر فضائی حملہ امریکی بیانات کے باوجود ایرانی تیل کی برآمد جاری ہے: حمید بورد ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کے شیڈو بینکنگ سسٹم کیخلاف کریک ڈاؤن، 8 افراد، 22 اداروں پر نئی پابندیاں عراق میں حضرت عزیرؑ کے مزار کا انتظام صیہونی عناصر کے حوالے کرنے کا منصوبہ ایران پر اسرائیلی وامریکی حملوں میں 623 بچے شہید ہوئے فرانس میں مسلسل چھٹے ہفتے مہنگائی کیخلاف شدید احتجاج ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا ڈیلٹا ایئر لائنز کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی، امریکا بھر میں 1200 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی امریکی وزارت خارجہ کی بحرین میں امریکی شہریوں کو دوبارہ وارننگ

روزانہ کی خبریں

مشکلات سے نمٹنے کیلئے علاقائی تعاون ناگزیر ہے،قطر

بیرونی مداخلت جاری رہی تو تعاون کا امکان ختم ہو جائے گا،وزیر خارجہ
دوحا(نیوز ڈیسک)قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبد الرحمن آل ثانی نے موجودہ چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے مغربی ایشیا کے ملکوں کے درمیان باہمی تعاون کو ضروری قرار دیا ہے،انہوں نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاو¿ نے تمام ملکوں کے لیے لاتعداد اقتصادی مشکلات پیدا کردی ہیں ، اگر خطے کے ممالک ان مشکلات پر قابو پانا چاہتے ہیں تو انہیں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کرنا ہوگا،شیخ عبد الرحمن آل ثانی نے واضح کیا کہ اگر جھڑپوں اور خطے کے ملکوں میں بیرونی مداخلت کا سلسلہ اسی طرح جاری رہا تو مستقبل کے بحرانوں سے نمٹنے کیلئے تعاون کا امکان ختم ہو جائے گا اور یہ بات انتہائی تشویشناک ہوگی۔

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular