Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

پارہ چنار میں تحریک حسینی کے دفتر پر چھاپہ ،عوام کا احتجاج

 حالات کی بہتری کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے،ایم ڈبلیو ایم کی یقین دہانی
پارہ چنار (نیوز ڈیسک) ضلع کرم کے صدر مقام پاراچنار میں ایف سی اور پولیس نے تحریک حسینی کے دفتر پر چھاپہ مارا اور رہنماوں کو گرفتار کرنے کی کوشش کی ، جس پر تحریک حسینی کے رہنما اور عوام پرامن طور پر احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے اور مرکزی امام بارگاہ کا رخ کیا ، انتظامیہ نے تحریک حسینی کے صدر مولانا حاجی عابد حسین جعفری، علامہ مزمل حسین، علامہ سید تجمل حسین اور شبیر حسین ساجدی کیخلاف مقدمہ درج کیا ہے،ادھر مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل علامہ سید وحید عباس کاظمی نے وفد کے ہمراہ تحریک حسینی کے رہنماوں سے ملاقات کی ، علامہ وحید کاظمی نے تحریک حسینی کے رہنماوں کو یقین دہائی کرائی کہ وہ فوری طور پر حالات سے مرکزی قیادت کو آگاہ کریں گے اور حالات کی بہتری کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular