Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

قدس فورس کے کمانڈر اسماعیل قاآنی ولی امر مسلمین سے نشان فتح وصول کریں گے

تہران : ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈر کے مشیر ابراہیم جباری نے کہاہے کہ قدس فورس کے کمانڈر اسماعیل قاآنی بہ خیریت ہیں اور جلد ہی ولی امر مسلمین آیت اللہ سید علی خامنہ ای سے تمغہ نشان فتح وصول کریں گے۔ انہوں نے حزب اللہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم کے خطاب کے بارے میں کہا کہ شیخ نعیم قاسم کی تقریر فتح و کامرانی اور مکمل آمادگی کی نوید تھی۔ نعیم قاسم نے کہا تھا کہ اگر کوئی کمزوری یا مشکل تھی تو ہم نے اس کی تلافی کردی ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ شام میں گزشتہ رات کے حملوں میں کوئی ایرانی نہیں تھا۔

مزید پڑھیے

Most Popular