Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

مودی کی سفارش پر پیوٹن کا بھارتیوں کو وطن واپس بھیجنے کا فیصلہ

ماسکو: روس نے اپنی فوج میں تمام ہندوستانیوں کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیاہے۔ روسی حکومت نے یہ فیصلہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات میں کئے گئے اتفاق رائے کے بعد کیا۔ بھارتی وزیر اعظم نریدر مودی دو روزہ سرکاری دورے پر روس میں ہیں جہاں پر انہوں نے روس کے صدر ولادیمیر پوتن کے سامنے کئی مسٔلوں کو اٹھایا ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے صدر ولادیمیر پیوٹن کے ساتھ ملاقات میں یہ مسئلہ اٹھایا تھا۔ روسی صدر نے ہندوستانیوں کو فارغ کر کے ان کی وطن واپسی میں سہولت فراہم کرنے پر بھی اتفاق کیا ہے۔
یاد رہے کہ یوکرین اور روس کی جنگ کے دوران دو بھارتی ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ درجنوں جنگی علاقے میں پھنسے ہوئے ہیں ۔این ڈی ٹی وی کے مطابق تقریباً 24 ہندوستانی شہریوں کو ایجنٹوں نے نوکریاں دلانے کا جھانسہ دیا اور پھر روس لا کر انہیں یوکرین کے خلاف جنگ لڑنے پر مجبور کیا گیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular