Fri Oct 09, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

مغربی کنارے میں 12 ہزار نئے مکانات کی تعمیر کا منصوبہ منظور

تل ابیب: اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں غیرقانونی صیہونی آبادکاریوں کی توسیع کے لیے بارہ ہزار نئے مکانات کی تعمیر کا منصوبہ منظور کر لیا ہے۔ اسرائیلی حکومت نے ساڑھے آٹھ ارب شیکل، یعنی دو ارب تیس کروڑ ڈالر کے فریم ورک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ منصوبے کے تحت مقبوضہ مغربی کنارے میں بارہ ہزار نئے مکانات اور بنیادی ڈھانچے کے بڑے منصوبے تعمیر کیے جائیں گے۔ معاہدے کی تقریب میں وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو، وزیر خزانہ بتسلئیل اسموٹریچ اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ اسرائیلی ذرائع نے اس منصوبے کو غیر قانونی صیہونی آبادکاریوں میں توسیع کی جانب ایک بڑا قدم قرار دیا ہے۔ اسرائیلی تنظیم پیس ناؤ کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے اور مشرقی القدس میں لاکھوں غیرقانونی صیہونی آبادکار رہائش پذیر ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular