Fri Oct 09, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

پینٹاگون نے ایران جنگ میں ہلاک فوجیوں کا ریکارڈ تبدیل کر دیا

واشنگٹن: امریکی خبر ایجنسی اے پی کے مطابق پینٹاگون نے ایران جنگ میں ہلاک ہوئے 4 فوجیوں کو سرکاری جنگی ہلاکتوں کی فہرست سے نکال دیا۔
سرکاری خبر ایجنسی نے بتایا ہے کہ ایران جنگ میں ہلاک ہوئے چار فوجیوں کو اب اوورسیز آپریشنز کی الگ فہرست میں شامل کیا گیا ہے، نئے ریکارڈ میں 207 زخمی اہلکاروں کے نام بھی ایران جنگ کی فہرست سے نکال دیے گئے ہیں۔
پینٹاگان کے مطابق واضح نہیں کہ تمام زخمی اہلکار ایران جنگ کے دوران ہی زخمی ہوئے تھے۔
سرکاری خبر ایجنسی نے مزید کہا کہ جنگ دوبارہ شروع ہونے کے بعد امریکی فوج نے جانی نقصان سے متعلق معلومات محدود کر دی ہیں، مئی کے اوائل سے پینٹاگون نے جنگ سے متعلق کوئی باضابطہ پریس بریفنگ بھی نہیں دی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular