Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

عمرہ زائرین کیلئے سفر سے 48 گھنٹے پہلے پی سی آر ٹیسٹ لازمی قرار

جدہ : سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے عمرہ ویزے پر مملکت آنے والوں کے لیے نئی ہدایت جاری کی ہے۔جس کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس اور دیگر ویرینٹ کی روک تھام کے لیے عمرہ پر آنے والوں کے لیے ضروری ہے کہ وہ سفر سے 48 گھنٹے پہلے پی سی آر ٹیسٹ کروائیں۔ سعودی حکام کے مطابق یہ شرط سعودی عرب میں داخلے کے لیے ضروری ہے خواہ مملکت آنے والے نے کورونا وائرس کی ویکسی نیشن کی خوراکیں مکمل کیوں نہ کر رکھی ہوں۔سعودی حکام کے مطابق اس ہدایت پر بدھ 9 فروری کی شب سے عمل ہوگا۔

مزید پڑھیے

Most Popular