Fri Oct 16, 2026

احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ

روزانہ کی خبریں

پاکستان کا ایران سے 100 میگاواٹ اضافی بجلی کی فراہمی کا معاہدہ

تہران: پاکستان کا ایران سے 100 میگا واٹ اضافی بجلی کی فراہمی کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ دونوں ممالک کے مابین یہ معاہدہ وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر کے دورہ ایران میں طے پایا جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان معاہدے پر دستخط بھی کردیے گئے ہیں۔ وفاقی وزیر خرم دستگیر نے اس حوالے سے کہا ہے کہ ایران سے بلوچستان کو 100 میگا واٹ اضافی بجلی کی فراہمی کے معاہدے پر دستخط کردیے گئے ہیں۔ معاہدے کے تحت منصوبے کو کم سے کم وقت میں مکمل کیا جائے گا اور اس کی تکمیل سے بلوچستان کے عوام کو ریلیف ملے گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular