Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

وبا کی شدت میں اضافہ، پابندیوں کیخلاف برسلز اور واشنگٹن میں احتجاج

برسلز: دنیا بھر میں کورونا وائرس کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔24 گھنٹوں کے دوران 22لاکھ سے زائد کیسز سامنے آگئے۔جبکہ 48 سو افراد جان سے گئے۔ بھارت پھر سے وبا کا گڑھ بننے لگا۔3لاکھ سے زائد کیسز کے ساتھ سرفہرست آگیا۔ 689 اموات کے ساتھ روس سب سے آگے۔فرانس، امریکا اور اٹلی میں بھی وبا شدت اختیار کرگئی۔ ادھرکورونا پابندیوں نے شہریوں کو بیزار کردیا۔ امریکی دارلحکومت واشنگٹن میں ہزاروں افراد نے ویکسین اور ماسک کی پابندی کیخلاف ریلی نکالی اور لنکن میموریل کے سامنے بینرز لے کر احتجاج کیا۔ بیلجیم کے دارلحکومت برسلز میں کورونا پابندیوں کیخلاف احتجاج پرتشدد ہوگیا۔ پولیس اور مظاہرین کےدرمیان جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی، درجنوں کو گرفتار کرلیا گیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular