Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

آن لائن کلاسز سے والدین کے اخراجات میں اضافہ ہوا ہے، برادر جری سجاد

کراچی(پ ر)آئی ایس او جعفرطیار یونٹ کے سیکریڑی تعلیم برادر جری سجادنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کورونا وائرس ایمرجنسی کے دوران بے روزگاری کی شرح حد سے تجاوز کرگئی ہے، ایسی صورت میں والدین بچوں کی اسکول فیس بامشکل ادا کرپارہے ہیں ، آئی ایس او جعفرطیار یونٹ طلبہ کی امداد کے سلسلے میں ضرورت مند طلبہ کی فیس جمع کروارہی ہے۔ انہوں نے مزید کہاکہ وزارت تعلیم کی جانب سے فیس میں 20 فیصد کمی کے نوٹیفیکیشن کے باوجود جعفرطیار سوسائٹی کے بیشتر اسکول فیس میں کمی نہیں کررہے جو کہ قابل افسوس عمل ہے، دوسری جانب آن لائن کلاسز کی وجہ سے والدین کے اخراجات میں اضافہ ہوا ہے ایسی مشکل کی گھڑی میں اسکولوں کو فیس میں فوری کمی کی جانی چاہیے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular