غاصب صیہونی فوج فلسطینی مظاہرین پر ٹوٹ پڑی، درجنوں فلسطینی زخمی

  Click to listen highlighted text! غرب الاردن : مقبوضہ فلسطین میں غرب اردن کے مختلف علاقوں میں غاصب صیہونی فوجیوں نے فائرنگ کر کے درجنوں فلسطینی مظاہرین کو زخمی کردیا۔ صیہونی فوجیوں نے قلقیلیه، الخلیل، نابلس، رام الله اور قدس میں پر امن مظاہروں کو کچلنے کیلئے ربر کی گولیوں سے شہریوں کو نشانہ بنایا اور آنسو گیس کے شیل داغے جس سے درجنوں فلسطینی مظاہرین زخمی ہو گئے۔ ان حملوں میں متعدد صحافی بھی زخمی ہوئے اور ان کی گاڑیوں اور ایمبولینسوں کو بھی نقصان پہنچا۔

غرب الاردن : مقبوضہ فلسطین میں غرب اردن کے مختلف علاقوں میں غاصب صیہونی فوجیوں نے فائرنگ کر کے درجنوں فلسطینی مظاہرین کو زخمی کردیا۔ صیہونی فوجیوں نے قلقیلیه، الخلیل، نابلس، رام الله اور قدس میں پر امن مظاہروں کو کچلنے کیلئے ربر کی گولیوں سے شہریوں کو نشانہ بنایا اور آنسو گیس کے شیل داغے جس سے درجنوں فلسطینی مظاہرین زخمی ہو گئے۔ ان حملوں میں متعدد صحافی بھی زخمی ہوئے اور ان کی گاڑیوں اور ایمبولینسوں کو بھی نقصان پہنچا۔