Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

نائیجریا: آیت اللہ ابراہیم زکزاکی کی یمنی عوام کے حق میں آواز اٹھانے کی اپیل

ابوجا: نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے سربراہ آیت اللہ ابراہیم زکزاکی نے عالمی برادری سے یمنی عوام کی حمایت اور سعودی اتحاد کے بہیمانہ جرائم کے خلاف آواز اٹھانے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یمن کے خلاف جاری سعودی عرب کی بہیمانہ جارحیت اور فضائی حملوں پر عالمی خاموشی کا کوئی جواز پیدا نہیں ہوتا۔ انہوں نے یمن پر سعودی عرب کی سات سالہ جارحیت کے نتائج کے سلسلے میں ایک آن لائن نشست سے خطاب کرتے ہوئے یمن پر سعودی عرب کے مسلسل حملوں کو انسانیت کے خلاف جنگی جرم قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ جارح سعودی اتحاد کو لگام دینے کا واحد راستہ اُس کے خلاف مزاحمت و استقامت ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ وہ دن جلد ہی آئے گا جب یمنی عوام کامیابی و کامرانی جبکہ جارح سعودی عرب اور اسکے اتحادی شکست و ناکامی سے ہمکنار ہوں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular