Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

کورونا وائرس کی نئی لہر قہر ڈھانے لگی یومیہ کیسز کا نیا ریکارڈ

نیویارک : دنیا بھر میں کورونا وائرس کی نئی لہر قہر ڈھانے لگی اور ایک دن میں کورونا کیسز کا نیا ریکارڈ بن گیا ہے۔ دنیا بھر میں 13 تا 19 جنوری اوسط یومیہ 30 لاکھ سے زائد کورونا کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق اومی کرون ویرینٹ کی تصدیق کے بعد کورونا کیسز میں 5 گنا سے زائد اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ ہفتے کے مقابلے میں کورونا کیسز کی تعداد 17 فیصد زائد رہی۔ 13 جنوری سے 19جنوری کے دوران اوسطاً یومیہ اموات 7522 رپورٹ ہوئیں جو کہ گزشتہ ہفتے کے مقابلے میں کورونا سے ہونے والی اموات سے 11 فیصد زائد ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular