Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

نیتن یاہو کی جنگ بندی کیلئے مذاکرات شروع کرنے کی ہدایت

تل ابیب : صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو نے جنگ کے خاتمے کیلئے حماس کے ساتھ مذاکرات شروع کرنے کی ہدایت کردی۔
غزہ ڈویژن کے ہیڈکوارٹر کے دورے کے دوران ویڈیو بیان میں نیتن یاہو نےکہا کہ انہوں نے قابل قبول شرائط پر تمام مغویوں کی رہائی کیلئے فوری طور پرمذاکرات شروع کرنے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ غزہ سٹی پر قبضے اور حماس کو شکست دینے کے منصوبے کی منظوری دینے آئے ہیں۔
ادھر آسٹریلیا کے اسکائی نیوز کو انٹرویو میں نیتن یاہو نے کہا کہ حماس جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کو قبول کرے یا نہ کرے دونوں صورتوں میں اسرائیل غزہ پر فوجی کنٹرول حاصل کرے گا۔ صیہونی وزیر اعظم نے مزید کہا کہ اسرائیل غزہ کی جنگ جیتنے کے قریب ہے اور حماس کی مزاحمت کو ختم کرنا ناگزیر ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular