Fri Oct 09, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

امریکا ایران تنازع میں نہ جنگ نہ امن کی صورتحال ناقابل قبول ہے، قطر

دوحہ: قطر نے امریکا اور ایران کے درمیان جاری تنازع میں نہ جنگ نہ امن کی صورتحال کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔ قطری وزارت خارجہ کے میڈیا و کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر ابراہیم الہاشمی نے کہا کہ خطے میں یہ صورتحال جاری رہنا ناقابل قبول ہے اور اس سے پورا خطہ متاثر ہورہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بحران کا خاتمہ مذاکرات کے ذریعے ہونا چاہیے اور کشیدگی کو مزید بڑھنے سے روکنے کے لیے سفارتی کوششیں ضروری ہیں۔ ابراہیم الہاشمی نے آبنائے ہرمز کو کسی شرط کے بغیر دوبارہ کھولنے کا مطالبہ بھی کیا۔ انہوں نے کہا کہ آبنائے ہرمز کو کسی فریق کی جانب سے دباؤ کے لیے استعمال نہ ہونے دینا قطر کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular