Fri Oct 09, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

جنگ بندی معاہدہ پر قاہرہ میں حماس کے ثالثوں سے مذاکرات

قاہرہ : حماس نے جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے کے انتظامات پر قاہرہ میں ثالثوں اور فلسطینی دھڑوں کے ساتھ ملاقاتوں کا آغاز کر دیا ہے۔ حماس ترجمان حازم قاسم کے مطابق قاہرہ میں ہونے والے مذاکرات کا بنیادی مقصد جنگ بندی معاہدے کے پہلے مرحلے پر مکمل عمل درآمد کو یقینی بنانا ہے۔ حازم قاسم نے کہا کہ مذاکرات میں اسرائیلی خلاف ورزیوں کے خاتمے، سرحدی گزرگاہوں کو دوبارہ کھولنے اور غزہ میں انسانی امداد کی بلا رکاوٹ فراہمی کے معاملات زیرِ بحث آئیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ دوسرے مرحلے سے متعلق امور، جن میں غزہ میں بین الاقوامی فورسز کی تعیناتی اور فلسطینی مزاحمتی گروہوں کو غیر مسلح کرنے سے متعلق تجاویز شامل ہیں، پر بھی گفتگو ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ حماس قومی ذمہ داری کے تحت مذاکرات میں شریک ہے اور فلسطینی عوام کے مفادات کو اپنی سیاسی کوششوں کا محور بنائے ہوئے ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular