Fri Oct 09, 2026

مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی

روزانہ کی خبریں

میرا نماز میں دھیان ہمیشہ بٹا رہتا ہے۔ دل چاہتا ہے کہ نماز، جو کہ اہم ترین واجب ہے، کو توجہ کے ساتھ بجا لاؤں۔ لیکن کیسے؟؟

میرا نماز میں دھیان ہمیشہ بٹا رہتا ہے۔ دل چاہتا ہے کہ نماز، جو کہ اہم ترین واجب ہے، کو توجہ کے ساتھ بجا لاؤں۔ لیکن کیسے؟؟

جواب:
نماز میں توجہ کے لئے دن کے دیگر اوقات میں بھی یاد خدا کے ساتھ کاموں کو انجام دیں۔

نماز سے پہلے موبائل یا ایسی چیزیں جو آپ کے ذہن کو مصروف کردے یا الجھا دے استعمال نہ کریں۔

وضو کو توجہ کے ساتھ انجام دیں۔

خدا اور اہل بیت سے توسل کریں۔

خلوت جگہ پر نماز پڑھیں۔

کوشش کریں نماز کے لئے ایک مخصوص جگہ کا انتخاب کریں۔

نماز میں صرف سجدہ گاہ پر دیکھیں نہ آس پاس۔

بہتر ہے چھوٹے کمرے میں، یا دیوار کے نزدیک نماز پڑھیں تاکہ ذہن بھٹکنے کے لئے نگاہیں ادھر اُدھر نہ جائیں۔

نماز پڑھتے ہوئے اس کے معنی پر توجہ دیں۔

یہ یاد رہے کہ ہم کسی بندے سے نہیں بلکہ عالمین کے پروردگار سے باتیں کر رہے ہیں اور وہ ہماری باتیں سن رہا ہے۔

نماز پڑھتے ہوئے موت کو یاد کریں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular