Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

ذی الحجہ سے پہلے محرم پالیسی فائنل ہوجائیگی،وفاقی وزیر

 اتحاد بین المسلمین اور امام حسین علیہ السلام کانفرنسز منعقد کی جائیں گی
 اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے یقینی دہانی کرائی ہے کہ ماہ ذی الحجہ سے پہلے محرم الحرام سے متعلق پالیسی تیار کرلی جائے گی جس کیلئے داخلہ، مذہبی امور، صحت کی وزارتوں اور دیگر اداروں کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں ،سربراہ تحریک حسینیہ علامہ ڈاکٹر محمد حسین اکبر سے بات چیت میں وفاقی وزیر نے کہا کہ محرم سے پہلے فرقہ وارانہ اور بین المسالک ہم آہنگی کے قیام کیلئے تمام مسالک کے مرکزی قائدین اور مرکزی شخصیات کی سرپرستی میں اتحاد بین المسلمین اور امام حسین علیہ السلام کانفرنسز منعقد کی جائیں گی، علامہ محمد حسین اکبر نے کہا کہ محرم کی مجالس عزا اور جلوسو ں پر کسی بھی قسم کی پابندی کو قبول نہیں کیا جائے گا، ماہ ذی الحجہ سے پہلے حکومت ایس او پیز اور پالیسی سے شیعیان پاکستان کو آگاہ کرے، تاکہ ان کے درمیان پائی جانیوالی بے چینی کا ازالہ ہوسکے 

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular