Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

رشین مسلم کونسل کے چیئرمین کی ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات

ماسکو: روسی مسلمانوں کی کونسل کے چیئرمین نے ماسکو میں ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات کی رشین مسلم کونسل کے چیئرمین راویل عین الدین سے گفتگو میں سید ابراہیم رئیسی نے کہا کہ ان کا دورہ روس، دونوں ملکوں کے درمیان سیاسی و اقتصادی اور خاص طور سے ثقافتی تعلقات میں سنگ میل ثابت ہو گا۔ کونسل کے سربراہ نے ایران کے صدر کو ماسکو کی جامع مسجد میں آنے کی دعوت بھی دی۔ابراہیم رئیسی کے دورہ روس میں ملک کے اعلیٰ حکام کے ساتھ ساتھ روس کی مختلف ثقافتی شخصیات سے بھی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular