Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

مسعود پزشکیان ایران کے نئے صدر منتخب

تہران: ایران کے صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں اصلاح پسند مسعود پزشکیان نے میدان مارلیا۔ مسعود پزشکیان ایران کے نئے صدر منتخب ہوگئے۔ پزشکیان کو 53 اعشاریہ چھ چھ فیصد ووٹ ملے جبکہ سخت گیر انقلابی سعید جلیلی 44 اعشاریہ تین چار فیصد ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبر پر رہے۔ ووٹنگ کی شرح انچاس اعشاریہ آٹھ فیصد رہی۔
پہلے مرحلے میں ووٹر ٹرن آؤٹ 40 فیصد تھا۔ تین کروڑ افراد نے حق رائے دہی استعمال کیا۔ مسعود پیزشیکان نے ایک کروڑ 70 لاکھ ووٹ حاصل کیے۔ سعید جلیلی نے تقریباً ایک کروڑ 40 لاکھ ووٹ حاصل کیے۔ پزشکیان کے حامی مختلف شہروں میں سڑکوں پر نکل آئے اور سڑکوں پر رقص کیا اور کار کے ہارن بجائے۔ پزشکیان کے آبائی شہر ارمیا میں لوگوں نے سڑکوں پر مٹھائیاں تقسیم کیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular