
تل ابیب : اسرائیل کے معاشی دارالحکومت تل ابیب میں شہادت پسندانہ حملے میں 8 صیہونی آباد کار ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے۔ دو مزاحمت کاروں نے شہر کے لائٹ ریل نیٹ ورک کے مسافروں پر حملہ کیا۔ بعد ازاں دونوں مجاہدین کو شہید کردیاگیا۔ فائرنگ کا واقعہ اسرائیل پر ایران کے میزائل حملے سے کچھ دیر قبل ہوا۔


































