Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

آئی ٹی سسٹم میں خرابی، دنیا بھر میں سائبر نظام درہم برہم

کراچی: عالمی سطح پر مائیکروسوفٹ کے سسٹم میں خرابی آنے کے سبب دنیا بھر میں سائبر نظام درہم برہم ہو کر رہ گیا۔ دنیا بھر میں آئی ٹی کمیونیکیشن میں خلل آنے کے باعث فلائٹس گراؤنڈ کر دی گئی ہیں۔ پروازوں کی بکنگ، مسافروں کے چیک ان اور ٹکٹنگ کے نظام میں بھی خلل پڑا۔ ایئرپورٹس پر ہزاروں مسافروں کو شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔ بینکوں کی ٹرانزیکشن رُک گئیں۔ اسٹاک مارکیٹوں میں بھی کام متاثر ہوا۔ میڈیا کے اداروں کی نشریات میں تعطل آیا ہے۔ اسکائی نیوز سمیت کئی ٹی وی چینل آف ائر ہوگئے۔ دنیا کی کئی بڑی ایئرلائنز، میڈیا کمپنیوں، بینکوں اور ٹیلی کام فرمز نے اپنے آپریشنز میں خلل کو رپورٹ کیا ہے۔ ٹرین سروس بھی متاثر ہوئی۔ سائبر سیکیوریٹی فرم کراؤڈ اسٹرائیک کا کہنا ہے کہ تھرڈ پارٹی سافٹ ویئر اپ ڈیٹس سے ونڈوز آپریٹنگ سسٹم متاثر ہوا۔ نیوز ایجنسی رائٹرز کے مطابق خرابی صرف ان کمپیوٹر سسٹم میں آئی ہے جہاں مائیکرو سافٹ ونڈوز استعمال ہورہی ہے، لائنکس اور میک کے سسٹم میں اس خرابی کے کوئی اثرات مرتب نہیں ہوئے۔

مزید پڑھیے

Most Popular