Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

لائف سٹائل اور احساسات کا اظہار

لائف سٹائل اور احساسات کا اظہار

بعض دفعہ اہم جگہوں پر ہمارے کیے گئے چھوٹے چھوٹے فیصلے یا اپنائے گئے رویے ہماری زندگی میں بڑی بڑی تبدیلیوں کا باعث بنتے ہیں۔ ان میں سے ایک گھر میں ہمارا ایک دوسرے کے ساتھ رابطے کا انداز ہے۔

جس فیملی کے افراد مختلف لمحات پر خواہ وہ خوشی کے ہوں یا غمی کے، اپنے جذبات کا اظہار نہ کریں مثلا جس بچے کو اپنے گھر میں اپنے جذبات کے اظہار کا موقع اور محبت نہ ملے تو وہ اپنی اس ضرورت کو پورا کرنے یا اس پیاس کو بجھانے کے لیے کسی مفاد پرست کے چنگل میں آسکتا ہے۔

فیملی کے ایسے لائف سٹائل سے ایک خاندان کے درمیان ناچاکیاں بڑھ جاتی ہیں۔ بالخصوص نوجوان نسل اور والدین کے درمیان ایک خلا پیدا ہو جاتا ہے جس کا سد باب مشکل ہوتا ہے۔ لہذا ہمیں ایسا طرز زندگی اپنانا چاہیے جس میں گھر کے سب افراد ایک دوسرے سے کھل کر اپنے جذبات کا اظہار کریں جوکہ بڑی مثبت تبدیلیوں کا پیش خیمہ

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular