Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

بچوں کو خود انتخاب کرنے دیں

شاید آپ سوچیں کہ بچے سے یہ پوچھنا کہ آپ کو دودھ کا فل گلاس چاہیے یا آدھا گلاس؟؟ بہت بے اہمیت بات ہے لیکن ہر چھوٹا انتخاب یہ موقع فراہم کرتا ہے کہ بچہ اپنی زندگی پر کنٹرول حاصل کر سکے اور آہستہ آہستہ فیصلے لینا سیکھے۔

مثلا
یہ دوائی تمہیں کھانی ہوگی ڈاکٹر نے کہا ہے۔
ابھی ابھی جا کے سو جاؤ

لیکن
اگر ہم اس کو دو آپشنز دیں اور ان میں سے ایک انتخاب کرنے کو کہیں تو اکثر اوقات وہی کام جس کے لئے وہ بے رغبتی دکھا رہا تھا، ان دو میں سے کسی ایک کا انتخاب کرے گا (ٹکنیک)

مثلا
مجھے پتہ ہے کہ آپ کو یہ دوا پسند نہیں آپ کو اس دوا کے ساتھ جوس دوں یا مزیدار سی کوئی دوسری چیز؟

یا آپ ابھی ابھی سوئیں گے یا دس منٹ اپنے بستر پر کھیلنے کے بعد۔ دیکھو گھڑی کی یہ سوئی جب 8 پر آجائے تو دس منٹ ہوجائیں گے۔

ایک باپ اپنا تجربہ بتاتے ہوئے کہتا ہے میں، میری بیوی اور بچہ روڈ پار کرنے لگے۔ ہمارے تین سالہ بیٹے کو روڈ پار کرتے ہوئے پسند نہیں کہ اس کا ہاتھ پکڑا جائے، چھڑا کر خود چلنا چاہتا ہے۔ بعض اوقات بالکل روڈ کے بیچ میں ہاتھ چھوڑ دیتا ہے۔ اس بار میں نے روڈ پار کرنے سے پہلے اس سے کہا آپ کے پاس دو آپشنز ہیں۔ یا میرا ہاتھ پکڑو یا ماما کا یا شاید آپ کے ذہن میں کوئی اور بہتر آپشن ہے؟

اس نے کہا تھوڑا سوچ کر کہا میں پریم پکڑوں گا۔ ہمارے خیال میں اس کا یہ آپشن بھی اچھا تھا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular