Fri Oct 16, 2026

احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ

روزانہ کی خبریں

چین میں امریکی یونیورسٹی کے 4 اساتذہ پر چاقو حملہ

بیجنگ: چین کے ایک پارک میں نامعلوم حملہ آور نے چاقو سے حملہ کر کے امریکی یونیورسٹی کے چار اساتذہ کو زخمی کردیا۔ چین کے صوبے جیلن آئیووا کارنیل کالج انتظامیہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ واقعہ گذشتہ روز دن میں اس وقت پیش آیا جب انسٹرکٹر مندر جارہے تھے ان پر پارک میں نامعلوم شخص نے چاقو سے حملہ کیا۔ یہ اساتذہ ایک شراکت داری کے تحت چین کی یونیورسٹی میں پڑھا رہے تھے، واقعے کے وقت ایک مقامی ٹیچر بھی ان کے ساتھ تھا۔ کالج انتظامیہ کے مطابق چاروں اساتذہ اسپتال میں زیر علاج ہیں اور ان کی حالت اب بہتر ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular