Fri Oct 16, 2026

احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ

روزانہ کی خبریں

اردن: ڈرون حملے میں 3 امریکی فوجی ہلاک، 34 زخمی

عمان: اردن میں ڈرون حملے میں تین امریکی فوجی ہلاک اور 34 زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی فوجی شام اردن سرحد کے قریب خیمے میں سو رہے تھے کہ انہیں خودکش ڈرون سے نشانہ بنایا گیا۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے الزام لگایا کہ یہ حملہ ہفتے کو رات گئے شام اور عراق میں ایران کے حمایت یافتہ گروپوں نے کیا.
غزہ میں جنگ شروع ہونے کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ خطے میں امریکی فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔ اردن کی حکومت کے ترجمان نے کہا کہ حملہ ان کی سرزمین پر نہیں ہوا اور اصرار کیا کہ یہ شام میں ہوا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular