Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

روٹی پانی کی خواہش میں فلسطینیوں کا مرنا ناقابل قبول ہے، اردوان

انقرہ: صیہونی حکومت سے تعاون جاری رکھنے والے ترک صدر رجب طیب اُردوان نے خبردار کیا ہے کہ روٹی کے ایک ٹکڑے یا ایک گھونٹ پانی کی خواہش میں فلسطینیوں کا مرنا ناقابلِ قبول ہے۔ اردوان نے کہا کہ کوئی کم ترین انسانی وقار کا حامل شخص بھی اس ظلم کو قبول نہیں کر سکتا کہ روزانہ درجنوں بے گناہ لوگ اس لیے مرتے ہوں کیونکہ انہیں روٹی کا ایک ٹکڑا یا پانی کا ایک گھونٹ نہیں ملتا۔ ترک صدر نے کہا کہ جو بھی غزہ میں نسل کشی کے بارے میں خاموش رہتا ہے وہ اسرائیل کی طرف سے کیے گئے انسانیت کے خلاف جرائم میں شریک ہے۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ ان تاریک دنوں میں جب بھوک سے بڑے پیمانے پر اموات شروع ہو چکی ہیں، میں پوری عالمی برادری سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ انسانیت کے لیے متحد ہو جائیں.

مزید پڑھیے

Most Popular