Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

اسلامی خزانے سے غیر مسلم عبادت گاہ کی تعمیر جائز نہیں، وفاق المدارس الشیعہ

 اقلیت کے اخراجات سے مندر کی تعمیر پر اعتراض نہیں، حکومت انہیں تحفظ فراہم کرے
لاہور ( پ ر ) وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکریٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری نے کہا ہے کہ پاکستان اسلامی ملک ہے۔جہاں آئین اور قانون کے مطابق اقلیتوں کو مذہبی آزادی حاصل ہے، لیکن اسلامی مملکت کے قومی خزانے سے غیر مسلم عبادت گاہ کی تعمیر جائز نہیں، ہاں اقلیتیں خود اپنے خرچ پر اپنی عبادت گاہ تعمیر کرنا چاہیں تو کسی کو اعتراض نہ ہوگا، حکومت انہیں تحفظ فراہم کرے،انہوںنے سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسلام کو تمام مذاہب پر برتری حاصل ہے ، کیونکہ اسلام کی آمد کے ساتھ ہی سابقہ تمام شریعتیں منسوخ ہوچکی ہیں ، خواجہ آصف کے نزدیک اگر تمام مذاہب برابر ہیں اور اسلام کو کسی مذہب پر فوقیت حاصل نہیں تو انہیں چاہیے کہ وہ خود کوئی دوسرا مذہب اختیار کر لیں، اسلامی معاملات کی غلط تشریح نہ کریں

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular