Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

امید ہے ایران کے حملے سے اسرائيل کی آنکھ کھل جائے گی، روس

ماسکو: روسی صدر کے خصوصی نمائندے لاورینت یوف نے کہا ہے کہ اسرائيل نے بہت سی ریڈ لائنز پار کر لی ہیں۔ ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی اکبر احمدیان کے ساتھ ملاقات میں روسی نمائندے سے تازہ ترین صورتحال خاص طور پر غزہ اور لبنان میں ہونے والے واقعات پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے لبنان میں حزب اللہ کے شہید سیکرٹری جنرل اور تہران میں شہید اسماعیل ہنیہ کو قتل کرنے کے اسرائیل کے اقدام کا ذکر کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ اسلامی جمہوریہ ایران کا ردعمل اسرائیل کے لیے آنکھ کھولنے والا اقدام ہوگا۔

مزید پڑھیے

Most Popular