Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی جنگی جنون، غزہ میں جنگ بندی کیلئے مذاکرات بے نتیجہ ختم

دوحہ : اسرائیلی جنگی جنون اور ہٹ دھرمی کے باعث غزہ میں جنگ بندی کے لیے مذاکرات بے نتیجہ ختم ہوگئے۔ حماس کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم اپنے اقتدار کو بچانے کے لیے غزہ میں جنگ کو طول دینا چاہتے ہیں۔ حماس کسی صورت ہتھیار نہیں ڈالے گی اور اسرائیل کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گی۔ اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ اسرائیل حماس کے کسی شرط کو ماننے کے لیے تیار نہیں ہم ایک ایک یرغمالی کی واپسی چاہتے ہیں۔ جب تک یرغمالی واپس نہیں آتے اور غزہ سے حماس کا خاتمہ نہیں ہوتا ہماری فوجیں غزہ میں کارروائی جاری رکھیں گی۔امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ مذاکرات کی ناکامی قابل افسوس ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular