Fri Oct 09, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی بربریت، ایک اور فلسطینی دم توڑ گیا، شہدا کی تعداد گیارہ ہوگئی

نابلس : فلسطین کے شہر نابلس پر صیہونی جارحیت میں شہید افراد کی تعداد گیارہ ہوگئی۔ شہدا کی اجتماعی تدفین میں ہزاروں افراد شریک ہوئے۔ مقبوضہ کنارے کے شہر نابلس پر صیہونی فوج کی چڑھائی میں زخمی ایک اور فلسطینی دم توڑ گیا۔ گذشتہ روز فائرنگ سے بزرگ سمیت دس فلسطینی شہید اورسوسے زائد زخمی ہوئے تھے جن میں سے 6 کی حالت تشویشناک ہے۔ صیہونی حملے میں شہید فلسطینیوں کے اجتماعی جنازے میں ہزاروں افراد شریک ہوئے۔۔ل اور اسرائیل سے انتقام لینے کے نعرے لگائے۔ گذشتہ روز صیہونی فوج درجنوں بکتر بند گاڑیوں اور خصوصی دستوں کے ساتھ شہرمیں داخل ہوئی اور دو مطلوب فلسطینی جنگجوؤں کے گھر کو گھیرے میں لینے سے پہلے شہر کے تمام داخلی راستے بند کردیے تھے۔ فلسطینی نوجوانوں نے شدید مزاحمت کی۔ رواں سال کےآغاز سے اب تک مقبوضہ علاقوں میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں شہید فلسطینیوں کی تعداد 13 بچوں سمیت 62 ہو چکی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular