Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی فوج کے خان یونس پر حملے سے کہرام، خواتین و بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیلی فوج کے مشرقی خان یونس پر اچانک حملے سے کہرام مچ گیا ہے۔ مشرقی خان یونس خالی کرنے کے حکم کے چند منٹ بعد ہی صیہونی فوج نے وحشانہ بمباری شروع کردی۔ درندگی کے تازہ سلسلے میں خواتین و بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسپتالوں میں خون کی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے اور شہریوں سے خون عطیہ کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔ اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے انروا نے مشرقی خان یونس پر حملے پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ چار لاکھ افراد کے لیے ایک گھنٹے میں انخلا ممکن نہیں ہے۔ اسرائیل فوری طور پر مشرقی خان یونس میں بمباری روکے تاکہ فلسطینی کسی محفوط مقام پر متقل ہوسکیں۔
دریں اثنا بچوں کی فلاح کے لئے کام کرنے والے اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف نے کہا ہے کہ اکتوبر 2023 سے مغربی کنارے میں صیہونی فوج اوسطاً ہر دو دن میں ایک فلسطینی بچے کی جان لے رہی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular