Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

اسرائیل اپنے کئے کی سزا سے نہيں بچ سکے گا، انصار اللہ

صنعا: انصار اللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے کہا ہے کہ یمن کے خلاف اسرائیل کی وحشیانہ جارحیت کا مقصد یمن پر دباؤ ڈالنا ہے کہ وہ غزہ کی حمایت بند کر دے جو ایک خواب ہے جو پورا نہیں ہو گا۔ اسرائیل میں اہم اہداف کو نشانہ بنائیں گے۔
انصاراللہ کے رہنما علی القحوم نے کہا کہ الحدیدہ بندرگاہ پر صیہونی فوج کے حملے کے جواب میں صیہونیوں کو دردناک اور منہ توڑ جواب کا انتظار کرنا چاہیے اور یہ جواب بہت جلد دیا جائےگا۔ اس جارحیت کا جواب راستے میں ہے جو تمہارے لئے بہت ہی دردناک پشیمان کرنے والا ہوگا ہمارا جواب ایسا ہوگا کہ تم یا بھاگنے پر مجبور ہوگے یا پھر پناہ گاہوں میں ٹھکانہ لوگے۔ یمنی عہدیدار کا کہنا تھا کہ اے صیہونیو! تم اپنے اس حملے سے زیادہ خوش مت ہو اور تم اپنے کئے کی سزا سے نہيں بچ سکو گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular