Fri Oct 16, 2026

احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ

روزانہ کی خبریں

اسرائیل نے سلامتی کونسل میں اپنی ہی تجویز کی مخالفت کردی

نیویارک: اسرائیل نے اپنے یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کی حمایت میں سلامتی کونسل کی قرادار کو مسترد کردیا۔ اقوام متحدہ میں اسرائیل کے مستقل مندوب گیلاد اردن کے مطابق وہ مسودے میں الفاظ کی تبدیلی چاہتے ہیں۔ اقوام متحدہ میں اسرائیلی مندوب گیلاد اردن نے اپنی امریکی ہم منصب لنڈا تھامس گرین فیلڈ کو بتایا کہ یروشلم سلامتی کونسل کی اس قرارداد کی مخالفت کرتا ہے جو واشنگٹن کی جانب سے پیش کی جا رہی ہے جس میں اسرائیل کی طرف سے گزشتہ ہفتے یرغمالی جنگ بندی کی تجویز کی حمایت کا اظہار کیا گیا ہے۔ متوقع طور پر قرار داد پر پیر کو ووٹنگ ہوگی ۔امریکہ مستقل طور پر سلامتی کونسل میں اسرائیلی مفادات کا تحفظ کرتا چلا آرہا ہے۔لیکن اسرائیلی مؤقف سے اس کی سبکی ہوسکتی ہے۔جس پر سلامتی کونسل کے مستقل ارکان روس اور چین کی طرف سے مزید خاطر خواہ پش بیک اب بھی آ سکتا ہے۔ امریکہ اسرائیل مخالف قراردادوں کو ویٹو کرنے کے لیے جانا جاتا ہے، جس میں اسرائیل-حماس جنگ سے متعلق قراردادیں بھی شامل ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular