Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

اسرائیل غزہ میں قحط کو ہتھیار کے طور پر استعمال کررہا ہے، اقوام متحدہ

جنیوا : اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ادارے کے مطابق اسرائیل غزہ میں قحط کو بطور ہتھیار استعمال کررہا ہے۔ غزہ اور خاص کرکے شمالی غزہ میں غذائی قلت قحط سے بھی بدتر صورت اختیار کرچکی ہے۔ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ادارے نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیلی فوج غزہ میں بھوک کو بطور ہتھیار استعمال کررہا ہے۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے رکاوٹیں قائم کی جارہی ہیں اور امدادی ٹرکوں کو روکا جارہا ہے جس کی وجہ سے غزہ میں بڑے پیمانے پر بچے غذائی قلت کا شکار ہوچکے ہیں۔ خواتین کی حالت بھی بہت خراب ہے۔اگر امدادی کارروائیاں فوری طور پر شروع نہ کی گئیں تو غزہ میں ہزاروں افراد بھوک و پیاس سے دم توڑ دیں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular